the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
یونین پبلک سروس کمیشن نے کمبائنڈ ڈیفنس سروسز امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
آج یہاں جاری ایک سرکاری بیان کے مطابق مشترکہ ڈیفنس سروس امتحان ( I ) 2016 کے تحریری امتحان اور وزارت دفاع کے سروس سلیکشن بورڈ کے ذریعے لئے گئے انٹرویو کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ، جس میں



199 امید واروں نے کامیابی حاصل کی ہے ، جس میں 153 مرد اور 46 عورتیں شامل ہیں۔انہیں ( i ) وزارت دفاع کی ٹریننگ اکیڈمی چینئی کے لئے مختصر مدت کے سروس کمیشن کورس کے لئے ( مردوں کے لئے ) اور ( ii ) مختصر مدت کی سروس کمیشن ( خواتین کے لئے غیر تکنیکی ) کورس کے لئے امید واروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.